Sat. Apr 20th, 2024
668 Views

ایس ایچ او تھانہ گڑھی دوپٹہ فیض الرحمن عباسی ایڈیشنل ایس ایچ او نوید الحسن ڈی ایف سی ظفر اعوان نے ایس ایس پی مظفرآباد کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا 10 بوتل شراب برامد مقدمہ درج دو منشیات فروش عدیل احمد ولد ممتاز ۔زین الحسن ولد غلام حسین گرفتار تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی مظفرآباد کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او گڑھی دوپٹہ ایڈیشنل ایس ایچ او نوید الحسن و دیگر نے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے 10 بوتل شراب برامد کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا عوام علاقہ نے منشیات فروشوں کی گرفتاری کو خوش آئند قرار دیا ہے

By ajazmir