Mon. Jan 18th, 2021
277 Views

 

تعلیمی کانفرنس میں حکومت کا تعلیمی ادارے تین مراحل میں کھولنے کا اعلان۔
حکومت کا نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے 18 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ۔
نرسری سے آٹھویں تک 25 جنوری سے کھول دیئے جائیں گے۔
یکم فروری سے یونیورسٹیز بھی کھول دی جائیں گی۔
Avatar

By ajazmir