Thu. Mar 28th, 2024
505 Views

وزیر حکومت چوہدری شہزاد،ایڈمنسٹر ضلع کونسل ہٹیاں بالا فرید خان،یونین آف جرنلسٹ جہلم ویلی کے صدر اعجاز احمد میر،عدنان خان،راجہ فیاض،ساجد ملک اور دیگر نے سینئر صحافی سید عتیق گردیزی کے گھر جاکر انکی مغفرت،بلندی درجات اور سوگواروں کے صبر و جمیل کی دعا کی اس موقعہ پر عتیق گردیزی کی صحافتی خدمات پر انھیں زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا

 

 

By ajazmir