Wed. Jan 27th, 2021
186 Views

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی رہنما و آزاد کشمیر کے سابق وزیر مطلوب انقلابی کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار

مرحوم مطلوب انقلابی ثابتقدم رہنما اور پارٹی کا اثاثہ تھے: بلاول بھٹو زرداری 

کشمیر کاز اور  پارٹی کے لیے ان کی  خدمات ناقابلِ فراموش ہیں: بلاول بھٹو زرداری 

دعا ہے، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے: بلاول بھٹو زرداری  

  

پی پی پی چیئرمین نے مرحوم مطلوب انقلابی کے لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے

Avatar

By ajazmir