280 Views
انجمن تاجران مظفرآباد کے انتخابات میں شوکت نواز میر بھاری اکثریت سے کامیاب
تمام پولنگ اسٹیشنوں سے رزلٹ مکمل ۔
شوکت نواز میر پینل نے 4812جبکہ انکے مدمقابل رزاق خان نے2270ووٹ حاصل کیے شوکت میر کی کامیابی کے بعدمظفرآباد میں تاجروں کا جشن سہیلی سرکار تک پیدل مارچ شوکت نواز میر کو کندھوں پر اٹھا کر زبردست نعرے بازی کی گئی