Mon. Dec 6th, 2021
696 Views

بریکنگ نیوز | انتخابات 2020 | گلگت بلتستان

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق گلگت بلتستان کے انتخابات میں نئی ڈیویلپمنٹ ہوئی ہے جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار جی بی ایل اے 2 گلگت جمیل احمد جیت گئے ہیں. ڈپٹی کمشنر آفس خومر گلگت میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کے بعد 138 ووٹوں سے جمیل احمد جیت گئے ہیں.

ڈپٹی کمشنر آفس گلگت کے باہر جاری احتجاجی مظاہرہ جشن میں بدل گیا

 

By ajazmir