Mon. Dec 6th, 2021
623 Views

گلگت بلتستان کے تمام حلقوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آگئےپاکستان تحریک انصاف پہلے نمبر پر آگئی۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز ہونے والے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے نو،آزاد امیدواروں نے آٹھ،پاکستان پیپلز پارٹی نے تین،مسلم لیگ ن دو،مجلس وحدت المسلمین نے ایک نشست جیت لی ہے پیپلز پارٹی اور ن لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق وزرائے اعلی مہدی شاہ اور حافظ حفیظ بھی انتخابات میں بری طرح شکست سے دوچار ہو گئے ہیں اب اگر آزاد امیدواروں نے پی ٹی آئی کا ساتھ دیا تو وہ با آسانی گلگت بلتستان میں حکومت قائم کرنے میں کامیاب ہو جائے گی 

By ajazmir