Fri. Mar 29th, 2024
530 Views

مظفرآباد (پی آئی ڈی)6نومبر 2020ء
آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 80 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی،71مریض صحت یا ب ہوئے اور472افراد کے کرونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے۔ نئے سامنے آنے والے کیسز میں سے 48کا تعلق مظفرآباد،12کا میرپور،11کا باغ،01کا جہلم ویلی،1کا نیلم، 01کا پونچھ اور 06کا کوٹلی سے ہے۔ آزادکشمیر میں اب تک66671 افرادکے کرونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں اور4652افراد میں کرونا وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے جن میں سے3576افراد صحت یاب ہو چکے ہیں اور انہیں ڈسچارج کر دیا گیا ہے جبکہ924 مریض زیر علاج ہیں اور107مریضوں کی موت ہوئی ہے جن میں سے 31کا تعلق مظفرآباد،1کا نیلم،25 کاپونچھ،13کا باغ،2 کا حویلی، 5کاتعلق سدھنوتی،10کاتعلق میرپور،9کابھمبر،اور11کا کوٹلی سے ہے۔محکمہ صحت عامہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق آزادکشمیر میں صحت یاب ہونے والے3576افرادمیں سے مظفرآباد سے1464،جہلم ویلی73،نیلم 64،پونچھ سے500،باغ سے220،حویلی25، سدھنوتی73،میرپور552،بھمبر سے251کوٹلی سے304مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔کرونا کے969 مریضوں میں سے924مر یضوں کو حکومت آزادکشمیر کی پالیسی کے تحت مختلف اضلاع میں ہوم آئسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ 45 مریض آزادکشمیر کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں جن میں سے آئسولیشن ہسپتال مظفرآباد میں 25،ڈی ایچ کیونیلم ویلی 1،سی ایم ایچ راولاکوٹ میں 2،ڈی ایچ کیو میرپور میں 14، ڈی ایچ کیو کوٹلی میں 3 مریض زیر علاج ہیں۔رپورٹ کے مطابق61032 افراد میں کرونا وائرس کی موجودگی نہیں پائی گئی

By ajazmir