Wed. Jan 27th, 2021
247 Views

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنماء،امیدوار اسمبلی صاحبزادہ امتیاز ظفر کی اپوزیشن لیڈر قانون ساز اسمبلی چوہدری یاسین سے ملاقات میں ضلع جہلم ویلی کی تازہ ترین سیاسی صورتحال اور آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا

Avatar

By ajazmir