Fri. Mar 29th, 2024
588 Views

پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نےڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ہٹیاں بالاکے عہدیداران سے حلف لے لیا۔حلف کی تقریب احاطہ عدالت ہٹیاں میں ہوئی جس میں منتخب صدر ظفر اقبال مغل اور دیگر عہدیداران نے سابق وزیر اعظم سے حلف لیا

By ajazmir