327 Views

ڈسٹرکٹ کوارڈینٹر جہلم ویلی ہلال احمر (ریڈ کریسنٹ) اسراراحمد نے اپنے بیان میں کہا کہ لانگلہ کنیری میں پیش آنے والے انسانیت سوز واقعہ کو ہم سوشل میڈیا اور میڈیا کی زینت نہیں بنانا چاہتے بصورت دیگر لانگلہ کنیری یتیم بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزمان کے خیر خواہان ملزمان کی پشت پناہی کرنے اور متاثرہ خاندان کو ڈرانے دھمکانے سے گُریز کریں اور ضلعی انتظامیہ کو قانونی طریقے سے ملزمان کے خلاف کاروائی کرنے میں خلل ڈالنے کی غلطی سے بھی غلطی نہ کریں سب کے گھر بہنیں بیٹیاں موجود ہیں ایک منٹ کے لئے سوچیں کہ اگر یہ واقعہ آپ کی بیٹی کے ساتھ پیش آیا ہوتا تو آپ کیا کرتے اس لئے یتیم بچی کو اپنی بیٹی بہن سمجھ متاثرہ بچی کو انصاف دلانے میں اپنا کردار ادا کریں بصورت دیگر اگر متاثرہ خاندان کو ڈرانے دھمکانے والی غلطی کرنے کی کوشش بھی کرے گا تو ضلع جہلم ویلی کی آمن پسند ماحول کو خراب کرنے کی ذمہ داری بھی اُنہی پر عائد ہوگی..

Avatar

By ajazmir