Thu. Mar 28th, 2024
431 Views

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر صاحبزادہ اشفاق ظفر کی یونین آف جرنلسٹ ضلع جہلم ویلی کے صدر اعجاز احمد میر کی حقیقی پھوپھی اور چناری کے تاجر محمد اکبر میر سے انکی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزیت۔صاحبزادہ اشفاق ظفر چناری کے تاجر محمد اکبر کی رہائش گاہ پر گئے جہاں پر انھوں نے مرحومہ کی مغفرت،بلندی درجات اور سوگواروں کے صبروجمیل کی دعا کی یاد رہے کہ اعجاز میر کی حقیقی پھوپھی گذشتہ ہفتے مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا کے قصبہ مائیاں اوڑی میں انتقال کر گئیں تھی انکے کے ہمراہ پی وائی او جہلم ویلی کے صدر راشد مغل اور پیپلز پارٹی چناری کے رہنماء راجہ بشارت داؤد بھی تھے

By ajazmir