88 Views

مظفرآباد۔پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر حلقہ انتخاباب کھاوڑا کے عہدیدارن کا اجلاس،عہدیدران نے پارٹی صدر کو آزاد کشمیر بھر میں الیکشن کمپین کی ذمہ داریاں شونپ کر حلقہ میں الیکشن کی تمام ذمہ داریاں لے لیں آپ کا الیکشن ہم جیت کر تحفہ میں دیں گے، حلقہ پانچ کھاوڑا میں تین بڑے ورکرز کنونشن کرنے کا بھی فیصلہ اجلاس میں یونین کونسلزکے عہدیدارن سابق عہدیدارن پارٹی کے بانی رہنماوں کی شرکت اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیرچوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ سیاست میں کردار زندہ رہتا ہے اگر قیمتیں لگانی ہوتی بیرسٹر سلطان،اور فاروق حیدر سے مجھے زیادہ آفریں ہوئی پارٹیاں بدلنا سرکاری عہدوں کے لیئے اپنا نظریہ فروخت کرنا یہ ہمارا کام نہیں،اقتدار کی خاطر اپنی سوچ اپنا نظریہ فروخت کرنے والے بتائیں اس پار ہمارے بھائیوں کو کیا پیغام دے رہے انکو بھی پیسے کی شہرت کی ان سرکاری عہدوں کی بڑی آفرز ہوتیں کیا انہوں نے بھی کبھی اپنا راستہ بدلہ ہے،پاکستان میں ایک شوکت عزیز وزیرعظم آئے تھے کیا کسی کو نام بھی یاد ہے لیڈر بننا اعزاز کی بات ہوتی شہید زولفقار علی بھٹو لیڈر تھے صدیوں تک سنائی دیتے رہیں گے جیسے مر کے رشتہ ختم نہیں ہوتا اسی طرح شہیدزوالفقار علی بھٹو زندہ ہیں اور یہ کبھی نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے، تین بار پاکستان کے وزیرعظم بننے والے نواز شریف کہاں ہیں یہ لوگ کبھی ملک کی خاطر مشکل نہیں کاٹ سکتے۔انہوں نے کہا کہ مجھے اپنے حلقہ کے لوگوں پر فخر ہے ہر مشکل سے مشکل وقت میں میرے ساتھ کھڑے ہوئے میری جیل سے رہائی ہو یا بیماری کا بعد واپسی مجھے وہ استقبال کبھی نہیں بھولتے آپ لوگوں نے ہمیشہمشکلات سہی مگر مجھے کبھی شرمندہ نہیں کیا،میں گزشتہ الیکشن ہار گیا کوئی قیامت نہیں آئی ہم سیاست نہیں ہارے آج جو لوگ اس وقت چھوڑ کر گئے تھے خود واپس آئے انسان ہیں انسانوں سے غلطیاں ہو جاتی ہیں ہم سے بھی ہوئی لوگوں سے بھی ہوئی مگر ہم میں اور دوسرے لوگوں میں فرق ضرور ہے،آپ جیسے کارکن جس جماعت میں ہوں وہ جماعتیں کبھی الیکشن نہیں ہارتی پیپلزپارٹی کا کارکن ثابت قدم رہتا ہے بھوک ننگ کی پروا نہیں ہوتی آج کچھ لوگ سیاست میں جب دیکھا کچھ نہیں کر پا رہے تو دوسروں کے نام پر خبریں لگوا کر اپنا نام زندہ رکھنا چاہتے ہیں میں بتا دینا چاہتا ہوں کہ پیپلزپارٹی کے لوگ ہیں یہ آپ کی طرح اپنا نظریہ فروخت کرنے والے بیوپاری نہیں،عمران خان کشمیر کا سودا کر چکا ہے ہمیں اسے روکنا ہو گا پی ٹی آئی والے اب اس کشمیر کا بھی سودا کرنے کے چکر میں ہیں۔مسلہ کشمیر پر ایک ایک گھنٹہ احتجاج کرنے والے اب ایک سال میں ایک بار احتجاج پر آگئے ہیں بلاول بھٹو نے پانچ اگست سے ابھی تک کشمیریوں کی آواز بلند کی۔ عیدکے روز بھی وہ سب سے پہلے کشمیریوں کے پاس پہنچے پیپلزپارٹی کی بنیاد ہی مسلہ کشمیر پر تھی اور پیپلزپارٹی نے یہ ثابت کیا،میں آج آپ کا جذبہ دیکھ کر آپکو بتا رہا ہوں کہ ہم آمدہ الیکشن جیت چکے ہیں پیپلزپارٹی اسمبلی میں بھاری اکثریت کے ساتھ جائے گی،آنے والی حکومت پیپلزپارٹی کی ہو گی اور آپکی ہو گی ان چوروں سے احساب لیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے وزراء20لاکھ میں ایک کلومیٹر سڑک پختہ کرنے لیے ٹینڈر کر رہے یہ ایک کرپشن کا نیا سسٹم لا رہے ہیں ایک کلومیٹر روڈ بیس لاکھ میں کسے بن سکتی یہ ہر کوئی جانتا انکو اس طرح ریاست کے ساتھ کھلواڑ نہیں کرنے دیں گے ایک ایک روپے کا ان سے حساب لیں گے،اجلاس سے خطبا کرتے ہوئے حلقہ پانچ کھاوڑا کے پارٹی رہنما عہدار،شوکت وسیم،سردار لطیف،افسر سجاد،چوہدری مراد،اعجاز اقبال ضیاد قاسم ارشاد ہاشمی،سردار لطیف سردار عظم،راجہ اظہر بشیر،شجاعت کاظمی راجہ عدیل،قاری عتیق،کہا کے ہم صدر پاکستان پیپلزپارٹ چوہدری لطیف اکبر کو اپنے حلقہ میں کسی صورت مصروف نہیں رکھنا چہاتے اللہ کے فضل سے ہم الیکشن ابھی سے ہی جیت چکے ہیں آپ پارٹی صدر ہیں آپ نے پورے آزاد کشمیر میں جانا ہے ہر حلقہ میں انتخابی کمین کرنے آپ ہمیں صرف حلقہ میں بڑے تین ورکرز کنونش میں ٹائم دیں باقی حلقہ میں کام کرنا ہماری ذمہ دار ہے ہم نے چالیس سال اس حلقہ میں سیاست کی دسوں الیکشن لرنے جا رہے ہیں ہمارے لیے یہ الیکشن اہم ہے جس طرح الیکشن میں لوگ ہمارے ساتھ شامل ہو رہے ہم ابھی سے الیکن جیت چکے،اس بار حلقہ میں سازش کرنے والوں کو ہم جوتے ماریں گے ان سازشیوں کو ہم کسی صورت گند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،اجلاس میں۔

Avatar

By ajazmir