222 Views

مسلم لیگ ن یونین کونسل گوجربانڈی کے رہنما ، الشیخ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری شیخ منظور احمد تبسم کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد انہیں گوجربانڈی میں سپرد خاک کردیا گیا , نماز جنازہ ممتاز عالم دین علامہ سید محمد اسحاق نقوی کی اقتداء میں ادا کی گئی , نماز جنازہ میں سابق وزراء چوہدری رشید, دیوان علی خان چغتائی ,سابق مشیر حکومت اظہر منیر اعوان،زیشان حیدر،سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کے سابق صدر روشن مغل ،یواین ڈی پی کے سابق صوبائی کوآرڈینیٹر طاہر حسین نقوی ،بینک آفیسر منیر احمد سلہریا ،سینئر مسلم لیگی رہنما راجہ نثارعلی خان ،سابق صدر معلم راجہ جلیل احمد ،خواجہ مسعود قادر سوپوری ،صدر معلم نصیر احمد سلہریا ،مولانا فرید احمد ,اورسیئرمحکمہ تعمیرات راجہ مسرور احمد ،یونین آف جنرنلسٹس ضلع جہلم ویلی کے صدر اعجازاحمد میر ،جنرل سیکرٹری سید انصار نقوی ،سنٹرل یونین آف جنرنلسٹس کے صدر اسلم مرزا ،ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاںبالا کے صدر سید عمر کاظمی ،جنرل سیکرٹری زاہد جاوید عباسی ،اسرار نقوی ،عارف کشمیری ،اسرارہمدانی ،خوشحال قذافی ،زاہد اعوان , ارشد اعوان شاہد عزیز ،خالد ہمدانی ،مبارک اعوان ،عدنان فاطمی ، یوسف ہمدانی ،پیپلزپارٹی کے رہنماسابق پولیٹیکل سیکرٹری سید شفیق کاظمی ، راجہ بشارت داﺅد ،مرتضیٰ کاظمی ،راجہ سفیر احمد خان ،الشیخ ویلفیئرایسوسی ایشن کے صدر تبارک شیخ ایڈووکیٹ ،مسلم کانفرنس کے رہنماﺅں مرزا نعیم یونس ،افتخار احمد, اعوان ،سکول ٹیچرز آرگنائز یشن کے مرکزی رہنما سید عبدالمتین ،ضلعی صدر راجہ ناصرعلی خان ، عارف الرحمان اعوان ، طارق اعوان ،سیدساجد کاظمی ،سعید الحسن گیلانی ،سید محمد عبدالباسط ،زبیر محمود اعوان ،پروفیسر فیصل شال ،پروفیسر سید شبیر حسین نقوی ،انجینئر عماد اقبال کیانی ،انجینئر سعد قیوم میر ،امجد اعوان ،راجہ خرم ، ،وقاص گیلانی, ظہیراقبال اعوان ,مرزا یاسر جنید سمیت سیکنڑوں افراد نے شرکت کی

Avatar

By ajazmir