Fri. Apr 19th, 2024
1,033 Views

یونین آف جرنلسٹ ضلع جہلم ویلی کے صدر اعجاز احمد میر کی مقبوضہ کشمیر میں انتقال کر جانے والی حقیقی پھوپھی کے ایصال ثواب کے لیے چناری میں دعائیہ تقریب۔تفصیلات کے مطابق یونین آف جرنلسٹ ضلع جہلم ویلی کے صدر اعجاز احمد میر کی مقبوضہ کشمیر میں انتقال کر جانے والی حقیقی پھوپھی،چناری کے دوکاندار محمد اکبر میر کی خوشدامن،ہٹیاں بالا بازار کے تاجر مسرور اکبر میر کی نانی کے ایصال ثواب کے لیے سوئم کی دعا محمد اکبر میر کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت،بلندی درجات اور سوگواروں کے صبر و جمیل کی دعا کی گئی

By ajazmir