Thu. Mar 28th, 2024
680 Views

جہلم ویلی میں مزید چھ افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق کوویڈ کی دوسری لہر کے طور پر خطرناک ہونے کا شبہ ظاہر کیا گیا تھا
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نعمان منظور بٹ نے جہلم ویلی کے لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں ماسک پہنے اور صابن سے ہاتھ دھوئیں ایک دوسرے سے فاصلہ رکھیں

By ajazmir