172 Views

ہیلپنگ ہینڈ فارریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ نے رورل ہیلتھ سینٹر چکوٹھی میں مریضوں کی علاج معالجے کی سہولیات میں مزید بہتری کے لئے تقریباً چار کروڑ مالیت کی جدید مشینری ، آلات ، فرنیچر اور دیگر سامان ایڈیشنل ڈی ایچ او جہلم ویلی،انچارج آر ایچ سی چکوٹھی ڈاکٹر طاہر رحیم مغل کے حوالے کر دیا عوام علاقہ نے آر ایچ سی سینٹر چکوٹھی میں جدید سامان کی فراہمی پر ہیلپنگ ہینڈ فارریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کا دلی شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے علاقہ کے عوام پر احسان عظیم قرار دیا ہے

Avatar

By ajazmir