189 Views

سرینگر(ساوتھ ایشین وائر)مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں نامعلوم افراد نے فوج کی گاڑی پر گرینیڈ حملہ کیا جس میں 8 عام شہری زخمی ہوگئے۔جن میں سے دو کی حالت نازک ہے۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق پارہمولہ کے آزاد گنج میں فوج کی گاڑی جارہی تھی اسی دوران نامعلوم افراد نے گاڑی پر گرینیڈ حملہ کیا

Avatar

By ajazmir