226 Views

معروف مقامی گلوکار شفاء اللہ روکھڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔

شفاء اللہ روکھڑی اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر موجود تھے۔

شفاء اللہ روکھڑی نے 1987 سے گلوکاری کا آغاز کیا
شفاء اللہ روکھڑی نے کالا جوڑا پا ساڈی فرمائش نغمے سے شہرت حاصل کی۔

شفاء اللہ روکھڑی کے اب تک 100 سے زائد میوزک البم ریلیز ہوچکے ہیں۔

شفاء اللہ روکھڑی کے بیٹے ذیشان روکھڑی بھی اس وقت سنگر ہیں۔

شفاء اللہ خان نے چند سال پولیس میں کانسٹیبل کے طور پر خدمات بھی دیں۔

گلوکاری میں مصروفیت کے باعث پولیس کی نوکری چھوڑی دی تھی۔

شفاء اللہ روکھڑی کی ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

Avatar

By ajazmir