Thu. Mar 28th, 2024
1,556 Views

چناری۔یونین کونسل چکہامہ گاوں خاطر ناڑ کے محمد اشتیاق کی 10 سالہ بیٹی زہریلے سانپ کے ڈسنے سے جانبحق ہو گئی ہے بچی کو سانپ کے کاٹنے کے بعد مقامی سطح پر صحت کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے فوری طور پر طبی امداد نہ مل سکی جس کو چناری لایا گیا لیکن وہ جان کی بازی ہار گئی۔

By ajazmir