324 Views

چناری (نمائندہ خصوصی)
سڑگ چناری کے رہائشی غریب محنت کش بدر زمان سلہریا کا رہائشی مکان شارٹ سرکٹ کی وجہ سے جل کر خاکستر ہوگیا۔۔جملہ گھریلو اشیاء اور لاکھوں روپے کا قیمتی سامان بھی جل گیا۔۔۔۔ واضح رہے کہ کئی برس پہلے بھی مذکورہ شخص کا مکان شارٹ سرکٹ کی وجہ سے جل کر خاکستر ہو گیا تھا۔۔

Avatar

By ajazmir