Thu. Mar 28th, 2024
1,090 Views

14 اگست کے موقع پرانوار الحق کیانی(ریٹا ئرڈ صدر معلم )نے قوم کو آزادی کی مبارک باد پیش کی اور آزادی کےلیئےقربانیاں دینے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا
انہوں نے کہایہ تاریخ کا حیرت انگیز باب ہے کہ کس طرع بانی پا کستان حضرت قائد اعظم نے اپنے وقت کے طاقت ور مخالفین کو شکست دیتے ہوئے علامہ اقبال کے تصور کو حقیقت بنا دیا آج اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیئے تحریک پاکستان سے رہنمائی حاصل کی جائے
انہوں نے مقبوضہ کشمیر کی آزادی ملکی استحکام اور خطے میں مسلمانوں کو درپیش خطرات اور مشکلات کے متعلق کام کرنے کے ارادے کا اظہار بھی کیا اور اس سلسلہ میں جلد احباب سے مشاورت کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا باقائدہ اعلان کروں گا یاد رہے کہ انوار الحق کیانی حلقہ 6 کے رہنے والے ہیں کچھ عرصہ قبل گورنمنٹ ہائی سکول گندیگراں سے بحیثیت صدر معلم قبل از وقت ریٹائر منٹ حاصل کی ہے

By ajazmir