Fri. Apr 19th, 2024
1,323 Views

تھانہ چناری میں بہترین انداز میں فرائض سرانجام دینے پر ایڈیشنل ایس ایچ او سٹی تھانہ ہٹیاں بالا منظر حسین چغتائی کوتعریفی سند دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق بحیثیت ایس ایچ او چناری منظر حسین چغتائی کو کوڈ19 کے دوران بہترین نظم و نسق اور ڈیوٹی دینے پر آزاد کشمیر کے وزیر ڈاکٹر مصطفی بشیر عباسی اور ایس پی جہلم ویلی ریاض مغل نے تعریفی سند ایک تقریب میں دی

By ajazmir