چناری کے نواحی علاقے کوٹلہ میں نوجوان سیاسی و سماجی رہنماء سید وقاص احمد گیلانی کا شو آف پاور

292 Views

چناری کے نواحی علاقے کوٹلہ میں نوجوان سیاسی و سماجی رہنماء سید وقاص احمد گیلانی کا شو آف پاور



عید کے دوسرے روز نوجوان سیاسی و سماجی رہنماء وقاص احمد گیلانی شو آف پاور میں سینکڑوں نوجوان نکالنے میں کامیاب ہو گئے

متعدد نوجوانوں نے خطاب کرتے ہوئے وقاص احمد گیلانی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے وقاص احمد گیلانی کو آئندہ عام انتخابات میں بطور آزادامیدوار میدان میں اتارنے کا عندیہ دے دیا