چناری کچھا میں موٹر سائیکل اور کار حادثہ کا شکار تین افراد زخمی

480 Views

جہلم ویلی /
کچھا ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل سوار شاہد کیانی ولد نذیر کیانی ہارون ولد محمد صدیق ساکنہ پونیاں دھنی شدید زخمی کار درائیورسفیر ساکنہ سڑک چناری بھی زخمی ھوگیا



تھانہ پولیس چناری کا عملہ موقع پر پہنچ گیا زخمی ڈسٹرکٹ ھسپتال جہلم ویلی منتقل کر دیے گئے