Fri. Mar 29th, 2024
621 Views

ہٹیاں بالا۔پی ایس ایف ضلع جہلم ویلی کی تنظیم سازی غیر آئینی،غیر منصفانہ،پسندوناپسند پرکی گئی نو نئے نامزد عہدیداران مستعفی پارٹی کے مرکزی نائب صدر اشفاق ظفر پر جانبداری کا الزام لگادیا۔

پی ایس ایف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری سید جنید علی کاظمی نے اپنے دیگرساتھیوں کے ہمراہ ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ

اشفاق ظفر نے یہ تنظیم سازی بغیر مشاورت کی ہے جسے ہم نہیں مانتے



پارٹی قیادت فوری نوٹس لے کر طلباء کی مشاورت سے تنظیم سازی کرے

By ajazmir