پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے مرکزی صدر چوہدری لطیف اکبر نے گھرجاکر چودھری عبدالرشید چوہدری،سعداکبر کے والد محترم،سابق ضلعی جنرل سیکرٹری پی ایس ایف چوہدری اسد رشید کے داداچوہدری حاجی بگاہ خان کی وفات پر اظہار تعزیت کیا

139 Views

پیپلزپارٹی کے رہنما چیف ایگزیکٹو مہران گروپ چودھری عبدالرشید چوہدری سید اکبر کے والد متحرم سابق ضلعی جنرل سیکرٹری پی ایس ایف چوہدری اسد رشید کے دادا متحرم چوہدری حاجی بگاہ خان مرحوم کی وفات پر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے مرکزی صدر چوہدری لطیف اکبر نے انکے گھر چوہدری ہاوس مظفرآباد جاکر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعا، مغفرت پسماندگان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا