پی ایس ایف ڈسٹرکٹ جہلم ویلی کی باڈی کا اعلان کر دیا گیا بلال صدیق اعوان صدر, خواجہ انس ظہور جنرل سیکرٹری،صاحبزادہ احمدجمال سیکرٹری اطلاعات نامزد نوٹیفیکیشن جاری

153 Views

پی ایس ایف ڈسٹرکٹ جہلم ویلی کی باڈی کا اعلان کر دیا گیا بلال صدیق اعوان صدر, خواجہ انس ظہور جنرل سیکرٹری نامزد نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔دیگر عہدیداران میں محسن فیاض چیف آرگنائزر, مہر علی ہمدانی سینئر نائب صدر, صاحبزادہ احمدجمال سیکرٹری اطلاعات نامزد کر دیئے گئے

پی ایس ایف کی تنظیم سازی پر ضلع بھر میں پی ایس ایف کے کارکنان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے



یاد رہے کہ پہلی بار پی ایس ایف کے کارکنان نے آپسی مشاورت سے ضلع کی تنظیم سازی کی اور کسی بھی قسم کی مداخلت قیادت کی جانب سے نہیں کی گئی جس پر پی ایس ایف کے کارکنان کی اکثریت خوشی کا اظہار کر رہی ہے