آخر کار ڈی ایچ کیو ہسپتال ہٹیاں بالا سے تبدیل ہونے والے ایم ایس ڈاکٹر خواجہ اظہر بشیر نے چارج چھوڑ دیا

327 Views

آخر کار ڈی ایچ کیو ہسپتال ہٹیاں بالا سے تبدیل ہونے والے ایم ایس ڈاکٹر خواجہ اظہر بشیر نے چارج چھوڑ دیا اور ہل دھیرکوٹ ہسپتال اپنی نئی جائےتعنیاتی پرحاضر ہوگے جہاں پرہسپتال کے سٹاف نے ان کااستقبال کیا۔