290 Views

ضلع جہلم ویلی میں کرونا کا ایک اور حملہ ڈاکٹر سمیت چار افراد کے ٹیسٹ پازٹیو آگئے۔



تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز آنے والی رپورٹ کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال ہٹیاں بالا کے ایک ڈاکٹراورتین چھٹیاں کےرہائشی افراد کے کرونا ٹیسٹ پازٹیو آگئے ڈی ایچ او جہلم ویلی ڈاکٹر نعمان منظور بٹ نے نئے آنے مریضوں کے حوالہ سے تصدیق کی ہے

Avatar

By ajazmir