Thu. Mar 28th, 2024
851 Views

چناری کے نواحی علاقے سے تعلق رکھنے والےایڈیشنل سیکرٹری داخلہ آزاد کشمیر مسعود الرحمن سیکرٹری ٹیوٹا تعینات۔نوٹیفکیشن جاری،انکی تعیناتی پر ضلع جہلم ویلی کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا

By ajazmir