Tue. Jul 27th, 2021
755 Views

مظفرآباد(لیڈی رپورٹر)کوہالہ پاور پراجیکٹ زمینوں کی حیثیت تبدیل کر کے ایک ارب 80کروڑ ہتیھانے کی خبر ارباب اختیار کے لیے ناگوار،قائد ایوان بجٹ تقریر کے دوران متعدد بار میڈیا پر غصے کا اظہار کرتے رہے کہ سرخیاں لگ رہی ہیں کہ اتنے ارب کی کرپشن ہوگئی،تقریر کے دوران وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرخیاں لگ رہی ہیں کہ 1ارب 80کروڑ کی کرپشن ہوئی ہے۔خبریں لگانے والوں کو ثابت کرنا پڑے گا۔

Avatar

By ajazmir