جہلم ویلی،ہٹیاں بالاپولیس ملازم کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

257 Views

ضلع جہلم ویلی پولیس کے ملازم کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ڈسڑ کٹ ہیلتھ آفیسر جہلم ویلی نعمان منظور بٹ کے مطابق جہلم ویلی محکمہ پولیس سٹی تھانہ کے ملازم شمشاد ساکنہ چھٹیاں کا کرونا ٹیسٹ پازٹیو آیا ہےہاوس کورنٹائن یاہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کرنے کے لیے محکمہ صحت کی ٹیم چھٹیاں روانہ ہو چکی ہیں محکمہ پولیس کے ملازم کا ڈی ایچ کیو ہٹیاں بالا میں سیمپل لیا گیا تھا جو پازٹیو آیا ہے