آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی نے مالی سال2020-21کیلئے 1کھرب39ارب50کروڑروے حجم کا ٹیکس فری بجٹ متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے

125 Views

آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی نے مالی سال2020-21کیلئے 1کھرب39ارب50کروڑروے حجم کا ٹیکس فری بجٹ متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے

مظفرآباد: بجٹ میں ایک کھرب 15ارب غیر ترقیاتی میزانیہ جبکہ24ارب50کروڑ ترقیاتی اخراجات کیلئے منظور کیے گئے ہیں

مظفرآباد.سپیکر شاہ غلام قادر کی زیر صدارت اجلاس
مظفرآباد. ترقیاتی اخراجات میں محکمہ زراعت و لائیو سٹاک38کروڑ20لاکھ، شہری دفاع9کروڑ50لاکھ، ترقیاتی ادارے24کروڑ50لاکھ،

مظفرآباد.تعلیم 2ارب57کروڑ85لاکھ10ہزار،ماحولیات7کروڑ،بیرونی امداد ی منصوبہ جات1ارب12کروڑ14لاکھ 90ہزار،

مظفرآباد.جنگلات فشریز و جنگلی حیات40کروڑ،صحت عامہ1ارب،صنعت و معدنیات52کروڑ80لاکھ، ٹرانسپورٹ2کروڑ،

مظفرآباد.انفارمیشن اینڈ میڈیا ڈویلپمنٹ3کروڑ70لاکھ، انفارمیشن ٹیکنالوجی23کروڑ50لاکھ، لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی2ارب79کروڑ50لاکھ، فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ2ارب15کروڑ50لاکھ

مظفرآباد.،پن بجلی ایک ارب70کروڑ، تحقیق و ترقی26کروڑ80لاکھ، بحالی / آبادکاری10کروڑ،سماجی بہبودوترقی نسواں 15کروڑ، سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر22کروڑ،

مظفرآباد.سیاحت 20کروڑ، شعبہ مواصلات کیلئے10ارب20کروڑروپے ترقیاتی بجٹ میں رکھے گے ہیں.