ہٹیاں بالا۔بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے بھیجی جانے والی کرونا حفاظتی کٹس پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر صاحبزادہ اشفاق ظفر ایڈوکیٹ نے پارٹی صدر چوہدری لطیف اکبر کی ہدایت پرتقسیم کردیں

184 Views

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے بھیجی جانے والی کرونا حفاظتی کٹس پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر صاحبزادہ اشفاق ظفر ایڈوکیٹ نے پارٹی صدر چوہدری لطیف اکبر کی ہدایت پر ڈی ایچ او آفس اور ڈی ایچ کیوہسپتال ہٹیاں بالا میں تقسیم کیں پی ایم اےضلع جہلم ویلی کے صدر ڈاکٹر محمد یسین

اور دیگر نے بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے آنے والی کرونا کٹس وصول کیں