Tue. Jul 27th, 2021
426 Views

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدرصاحبزادہ اشفاق ظفر سربن جیپ حادثہ میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کے لیےسی ایم ایچ مظفرآباد پہنچ گئےاس موقعہ پر انھوں نے دعا کی کہ اللّٰہ رب العزت سب زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے۔آمین

Avatar

By ajazmir