Thu. Mar 28th, 2024
1,097 Views

سابق ممبر ضلع کونسل سید آمین شاہ کاظمی کی پوتی،سید مرتضی کاظمی کی جواں سالہ بیٹی،کوثر کاظمی،شجاعت کاظمی کی بھتیجی کی رسم قل ادا کر دی گئی۔رسم قل کی دعا انکی رہائش گاہ چناری میں معروف عالم دین مولانا اسحاق نقوی نے کروائی جس میں مسلم لیگ ن کی مجلس عاملہ کے رکن مرزا آصف مغل،سید اسلم کاظمی،خالد میر،تصویر نقوی،یونین آف جرنلسٹ ضلع جہلم ویلی کے صدر اعجاز احمد میر،سید غلام نبی شاہ،یاسین شاہ،راجہ بشارت داؤد،مولانا مقصود کیانی سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقعہ پر مرحومہ کی مغفرت،بلندی درجات اور سوگواروں کے صبر و جمیل کی خصوصی دعا کی گئی

By ajazmir