Thu. Mar 28th, 2024
623 Views

چناری
سابق ممبر ضلع کونسل سید امین شاہ کی پوتی, پیپلزپارٹی ضلع جہلم ویلی کے رہنما مرتضی کاظمی کی جواں سالہ بیٹی،کوثر کاظمی،شجاعت کاظمی کی بھیتجی کی نماز جنازہ علامہ اسحاق نقوی کی اقتداء میں ادا کرنے کے بعد انہیں چناری قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا. نماز جنازہ میں سابق وزیر دیوان علی خان چغتائی, سابق چیرمین وزیر اعظم معائنہ و عملدرآمد کمیشن صاحبزادہ اشفاق ظفر, سابق امیدوار اسمبلی چوہدری اسحاق طاہر, سید ذیشان حیدر, پیپلزپارٹی ضلع کے صدر راجہ پرویز اقبال, مسلم لیگ ن کے رہنما مرزا آصف علی, پیپلز پارٹی کے رہنما ناصرالدین چک, سید شفیق کاظمی, ایس ڈی او آفتاب احمد کیانی, ریٹائرڈ پولیس آفیسر ظفر علی ،پروفیسر سید شبیر حسین نقوی,سید غلام نبی شاہ,اسلم کاظمی,راجہ نثار علی خان,اقبال خان کیانی,راجہ آفتاب خان، یونین آف جرنلسٹس ضلع ہٹیاں بالا کے صدر اعجاز میر, جنرل سیکرٹری انصار نقوی, ایم ایس خواجہ اظہر بشیر, چوہدری عبدالجبار ایڈووکیٹ, راجہ عظیم زاہد, راجہ بشارت داؤد, پروفیسر فیصل شال, عبدالغفور عباسی,عدنان خان،ظہور کاظمی، عبدالباسط نقوی, بشارت کاظمی, ساجد ملک, شیخ اکرم, بشارت کاظمی, سید ذوالفقار کاظمی, راجہ عزیز, آصف بخاری سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی.

By ajazmir