کورونا کے مریضوں کی جون کے آخر تک تعداد تین لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ ہےموجودہ صورتحال برقرار رہی تو جولائی کے آخر تک تعداد 10لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔اسد عمر

135 Views

اس وقت ملک میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ کورونا کے مریض ہیں۔۔۔جون کے آخر تک مریضوں کی تعداد تین لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔۔۔موجودہ صورتحال برقرار رہی تو جولائی کے آخر تک تعداد 10لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔۔۔عوام سے بار بار اپیل کی گئی ہے کہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔۔۔تحقیق کے مطابق فیس ماسک کا استعمال کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں معاون ہے۔۔۔فیس ماسک کے استعمال کیساتھ سماجی فاصلے کے اصول پر عملدرآمد بھی ضروری ہے۔۔۔ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی۔۔۔حفاظتی تدابیر پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے وباء کا پھیلاؤ ہوا ہے۔۔۔وز یر منصو بہ بندی ا سد عمر کی ا ین سی او سی میں میڈ یا بر یفنگ۔۔