Sat. Apr 20th, 2024
548 Views

پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر کی پریس کانفرنس

مظفرآباد: حکومت کو کورونا صورتحال مد نظر رکھتے ہوئے عوام دوست بجٹ بنانا چاہیئے، لطیف اکبر

مظفرآباد: جو محکمے گزشتہ مالی سال بجٹ خرچ کرنے میں ناکام رہے انہیں اسی حساب سے آئندہ سال رقم فراہم کی جائے، لطیف اکبر

مظفرآباد: صحت،تعلیم،زراعت،پانی اور لائن آف کنٹرول کے مسائل اولین ترجیح ہونے چاہیئں، لطیف اکبر

مظفرآباد: خواتین کیلئے آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں 30 فیصد نشستیں مختص کی جائیں، لطیف اکبر

مظفرآباد: حکومت ضلع کی سطح پر بہترین آئسولیشن ہسپتال بنائے، لطیف اکبر

مظفرآباد: آئسولیشن سینٹرز کی حالت زار پر توجہ دی جائے،لطیف اکبر

مظفرآباد:کورونا ٹیسٹنگ کیلئے بہترین لیبارٹریز کا قیام اہم ضرورت ہے، لطیف اکبر

مظفرآباد: موجودہ کورونا ٹیسٹ کے میعار پر بھروسہ نہیں ہے، لطیف اکبر

مظفرآباد: آئسولیشن ہسپتالوں کی صورتحال انتہائی خراب ہے، لطیف اکبر

مظفرآباد: یونیورسٹی کا آن لائن سسٹم ناکافی طلبا کو لیپ ٹاپ مہیا اور انٹرنیٹ کا میعار بہتر بنایا جائے،لطیف اکبر

By ajazmir