Fri. Mar 29th, 2024
809 Views

لندن میں مقیم مظفرآباد گڑھی دوپٹہ (کومی کوٹ )کےرہاشی ظہیر احمد جو دوہزار نو میں تعلیم کےُلئے برطانیہ آئے اور عرصہ دس سے کومہ میں رہنے کے بعد انتقال کرگئے تھے
آج انکی میت پاکستان ( آزاد کشمیر ) بھجوائی جا رہی ہے بوجہ کرونالاک ڈاؤن اور سخت ماحول میں اس کار خیر میں یوکے میں موجود مظفرآباد کمیونٹی کونسلر طاہر سلہریا،سولیسٹر زبیر اعوان،راجہ واصف ،اسرا یونس،صحاف کشمیری نے حصہ لیا اورجنازہ میں شرکت کرنے کے بعد میت کو پاکستان روانہ کر دیا گیا

By ajazmir