مظفرآباد کے قبرستانوں میں زلزلہ کے بعد پہلے ہی جگہ بہت کم ہے مزید کسی حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے عوام احتیاط کریں دارلحکومت کے بعد بھمبر میں بھی کچھ عرصہ کے لیے لاک ڈاون سخت کرنے کے بارے میں غورکررہے ہیں۔وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان

146 Views

مظفرآباد کے قبرستانوں میں زلزلہ کے بعد پہلے ہی جگہ بہت کم ہے مزید کسی حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے عوام احتیاط کریں دارلحکومت کے بعد بھمبر میں بھی کچھ عرصہ کے لیے لاک ڈاون سخت کرنے کے بارے میں غورکررہے ہیں کورونا سے نمٹنے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت اور تجاویز کو خوش آمدید کہیں گے وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا قانون ساز اسمبلی میں خطاب