عوام سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں کہ خدارا گھروں میں رہیں بلا ضرورت باہر نا آئیں۔راجہ فاروق حیدر خان

201 Views

عوام سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں کہ خدارا گھروں میں رہیں بلا ضرورت باہر نا آئیں۔
عوام کی جانوں سے بڑھ کر کوئی چیز قیمتی نہیں
آنیوالے دنوں میں لاک ڈاون میں سختی کی جارہی ہے عوام سے ایک بار پھر اپیل کرتا ہوں کہ خدارا گھروں میں رہیں بلا ضرورت باہر نا نکلیں کورونا وائرس کی ابھی تک کوئی ویکسین ایجاد نہیں ہوئی احتیاط ہی واحد علاج ہے
وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان