آزادکشمیر بھر میں علامات نہ ہونے والےکورونا وائرس کے پازٹیو مریضوں کوگھروں میں ہی آئیسولیٹ کرنےکی پالیسی جاری کر دی گئی

163 Views

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی ہدایت پر آزادکشمیر بھر میں کورونا وائرس کے ایسے مریض جن میں علامات نہیں اور وہ گھروں میں آئیسولیشن اختیار کرنا چاہتے ہیں کے لیے محکمہ داخلہ نے محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز کے تحت گھروں میں قرنطینہ کے لیے پالیسی جاری کردی ہے