وزیر اعظم مودی نے پاکستان کے اندر فضائی سرجیکل اسٹرائیک کا حکم دیاہے۔بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ

343 Views

بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی نے پاکستان کے اندر فضائی سرجیکل اسٹرائیک کا حکم دیاہےدنیا کو اب پتہ چل گیا ہے کہ بھارت اپنی سرحدوں میں کسی بھی طرح کی دخل اندازی برداشت نہیں کرے گا