Fri. Mar 29th, 2024
492 Views

چناری(خصوصی رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیرصلاح الدین مسعود،ڈی آئی جی مظفرآباد ڈویژن شہریار سکندرکے ہمراہ اچانک جہلم ویلی پہنچ گئےدورے کے دوران آئی جی آزاد کشمیر نے جہلم ویلی کےانٹری پوائنٹس پر تعنیات پولیس ناکوں کی چیکنگ کی نوتعنیات ایس پی ریاض مغل نےجہلم ویلی میں کورونا مہم اور دیگر جرائم کے حوالہ سے آئی جی آزاد کشمیر کوپربریفنگ دی بعد ازاں آئی جی آزاد کشمیر داؤ کھن روانہ ہو گئے

By ajazmir