Thu. Mar 28th, 2024
808 Views

آزاد کشمیر میں کاروبار اور ٹرانسپورٹ حفاظتی تدابیرکے ساتھ پرسوں بروز بدھ کھولنے کا امکان نوٹیفیکیشن کل بروز منگل جاری ہونے کا امکان۔



تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے آزاد کشمیر میں کاروبار اور ٹرانسپورٹ ہفتہ میں پانچ دن بمطابق ایس او پی کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے اس حوالہ سے کل بروز منگل حکومت آزاد کشمیر باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کرے گی کل بروز منگل لاک ڈاؤن رہے گا

By ajazmir