وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

210 Views

دونوں رہنماؤں کی کورونا سے متعلق چیلنجز اور عالمی معیشت پر اثرات سے متعلق گفتگو
بات چیت میں کورونا کے اثرات سے نمٹنے کے لئے طریقہ کار پر تبادلہ خیال
دونوں رہنماؤں کی خطے کے امور اور باہمی تعاون مزید مضبوط کرنے پر بات چیت
وزیراعظم کا امریکہ میں کورونا وائر س سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار
وزیراعظم نے کورونا وائرس کا پھیلا ؤ روکنے کیلئے حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا
پاکستان وباء کے ساتھ ساتھ لاک ڈاؤن کی وجہ سے بھوک کیخلاف بھی نبردآزما ہے
حکومت نے عوام کے ریلیف کیلئے 8ارب ڈالر کا پیکج دیا ہے:
وزیراعظم عمران خان نے آئی ایم ایف اور دیگر فورمز پر امریکی حمایت پرشکریہ ادا کیا
وزیراعظم عمران خان کا پرامن اور پائیدار افغانستان کیلئے پاکستان کی حمایت کا اعادہ
وزیراعظم عمران خان نے انٹراافغان مذاکرات کی اہمیت پر روشنی ڈالی
امریکی صدر نے وزیراعظم عمران خان کے ٹیلی فون پر شکریہ ادا کیا
صدر ٹرمپ نے کورونا سے لڑنے کے لیے امریکی کوششوں کی حمایت کو سراہا
ڈونلڈ ٹرمپ کا کورونا سے لڑنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کا اعادہ