Fri. Mar 24th, 2023

Month: March 2023

لائن آف کنٹرول چکوٹھی کے قریبی دیہات پاہل میں بوس وکنار اور فحش حرکات کرنے والے شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعدپولیس چناری نےگرفتارکرلیا ،ایس ڈی ایم ہٹیاں بالا نے ملزم کا دو روزہ ریمانڈ دے دیا ،عوامی ،سیاسی ،سماجی اور دینی حلقوں میں شدید غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی

348 Viewsچناری(خصوصی رپورٹر)لائن آف کنٹرول چکوٹھی کے قریبی دیہات پاہل میں ایک مقامی لڑکی کے ساتھ بوس وکنار اور فحش حرکات کرنے والے شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل…

ضلع جہلم ویلی حلقہ چھ کی یونین کونسل کھلانہ ویلی کے علاقہ بانڈی اسلام پورہ میں گزشتہ رات اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے پانچ دوکانیں معہ سامان جل کر خاکستر

113 Viewsضلع جہلم ویلی کی یونین کونسل کھلانہ ویلی کے علاقہ بانڈی اسلام پورہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے پانچ دوکانیں معہ سامان جل کر خاکستر لاکھوں روپے مالیت…

آزادجموں وکشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کے مابین تاریخی رابطوں کی بحالی کاآغاز۔ یوم پاکستان کے تاریخ ساز دن کے موقع پر وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردارتنویرالیاس خان اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان بیرسٹرخالد خورشید نے گلگت مظفرآباد بس سروس کا افتتاح کر دیا

111 Viewsمظفرآباد(پی آئی ڈی)23مارچ2023 آزادجموں وکشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کے مابین تاریخی رابطوں کی بحالی کاآغاز۔ یوم پاکستان کے تاریخ ساز دن کے موقع پر وزیراعظم آزادحکومت ریاست…

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اجلاس

58 Viewsمظفرآباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر خوراک چوہدری علی شان…

آئرش پارلیمنٹ میں جلد ہی کشمیر کمیٹی قائم کر دی جائے گی۔صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

42 Viewsصدارتی سیکرٹریٹ،ایوان صدر،کشمیر ہاؤس،اسلام آباد 22-03-2023 ٭٭٭٭٭٭ اسلام آباد( )22 مارچ 2023ء صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آئرش پارلیمنٹ میں جلد ہی…