آزادکشمیر

ہٹیاں بالا میں صحافیوں کا دھرنا رات گئے تک جاری رہاصحافی زاہد اعوان کی طبعیت ناساز ہو گئی ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی سردار وحید،پولیٹیکل سیکرٹری وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمودسمیت دیگر آفیسران دھرنا میں پہنچ گئے ڈپٹی کمشنر کی یقین دہانی کے بعد صحافیوں نے دھرنا ختم کر دیا

200 Viewsہٹیاں بالا(خصوصی رپورٹر)شرپسند عناصر کی جانب سے یونین آف جر نلسٹ ضلع جہلم ویلی کے صدر اعجاز احمد میر…

ضلع جہلم ویلی کی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے شرپسند عناصر کے خلاف دو ہفتے گذرنے کے باوجود مقدمہ درج نہ ہونے کے خلاف جہلم ویلی کے صحافیوں کا ہٹیاں بالا میں لالٹین جلا کر سرینگر مظفرآباد روڈ پر احتجاجی دھرنا جاری ایس پی جہلم ویلی ریاض مغل اور اسسٹنٹ کمشنر ہٹیاں بالا سردار عبدالقادر احتجاجی دھرنا میں پہنچ گئے احتجاجی دھرنا کے شرکاءسے مذاکرات کرنے کی کوشش کی جو ناکام ہو گئی

134 Viewsہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)ضلع جہلم ویلی کی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے شرپسند عناصر کے خلاف دو ہفتے گذرنے کے…

ضلع جہلم ویلی کی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے شرپسند عناصر کے خلاف دو ہفتے گذرنے کے باوجود مقدمہ درج نہ ہونے کے خلاف جہلم ویلی کے صحافیوں کا ہٹیاں بالا میں لالٹین جلا کردھرنا شروع مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر،ایڈ منسٹریٹر ضلع کونسل فرید خان،سابق امیدوار اسمبلی و پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل زیشان حیدر سمیت متعدد شخصیات دھرنا میں پہنچ گئیں

194 Viewsضلع جہلم ویلی کی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے شرپسند عناصر کے خلاف دو ہفتے گذرنے کے باوجود…

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر صاحبزادہ اشفاق ظفر ایڈوکیٹ نے تھانہ چناری کی جانب سے سینا دامن میں رات کی تاریکی میں چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنے پر انتظامیہ کو پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کے لیے دودن کی ڈیڈ لائن دے دی

329 Viewsپاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر صاحبزادہ اشفاق ظفر ایڈوکیٹ نے تھانہ چناری کی جانب سے…

یونین آف جرنلسٹ کے صدر اعجاز میر اور دیگر صحافیوں کو دھمکیاں ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا نے پولیس اور انتظامیہ پر عدم اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے کل بروز منگل ایف آئی آر کے اندراج تک احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کر دیا

157 Viewsہٹیاں بالا(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا نے پولیس اور انتظامیہ پر عدم اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے کل بروز منگل…

جعلی نکاح نامہ کیس تھانہ پولیس چناری نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے،دروازے توڑ کربزرگ عالم دین مولانا محمد الیاس خان مرحوم کے قریبی عزیز کے گھر چھاپہ مار کر انکے بیٹے کو گرفتار کر لیا،سوئی ہوئی خواتین کے بستر الٹ دئیے،چار موبائل بھی غائب کر لیے گئےضلع جہلم ویلی بھر میں شدید غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی

996 Viewsہٹیاں بالا(خصوصی رپورٹ۔اعجاز احمد میر) جعلی نکاح نامہ کیس تھانہ پولیس چناری نے چادر اور چار دیواری کا تقدس…

یونین آف جرنلسٹ ضلع جہلم ویلی کے صدر اعجاز احمد میر اور دیگر صحافیوں کے خلاف شرپسندوں کی جانب سےنازیبا زبان اور قتل کی دھمکیاں ایف آئی آر درج نہ ہونے کے باعث صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عمر کاظمی نے کل اجلاس طلب کر لیا آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا

169 Viewsڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا کے صدر عمر کاظمی نے شر پسند عناصر کی جانب سے اپنی فیس بک…

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ہٹیاں بالا میں زیر سماعت مقدمہ کے دوران سڑگ چناری کے رہائشی شخص کی خود پر تیل چھڑک کرخودکشی کرنے کی کوشش ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاران نےناکام بناتے ہوئے محمد رشید کو اپنی تحویل میں لے لیا

487 Viewsہٹیاں بالا(نامہ نگار) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ہٹیاں بالا میں زیر سماعت مقدمہ کے دوران چناری کے رہائشی شخص…

معروف سیاسی و سماجی شخصیت وزیراعظم کے متعمد خاص محمد یوسف خان مرحوم کے نواسوں پر اندھا دھند فائرنگ کے نتیجہ میں طیب شبیر اور باسط شبیر زخمی۔خودساختہ نائب وزیراعظم آمین خان نے علاقے کاامن سبوتاژکردیا

323 Viewsہٹیاں بالا(بیورورپورٹ ) معروف سیاسی و سماجی شخصیت وزیراعظم کے متعمد خاص محمد یوسف خان مرحوم کے نواسوں پر…